ترگت الپ کا کردار اداکرنے والے اداکار کا تاذہ ترین انٹرویو
چنگیز کوسکم {ترگت} کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ میں کورولس عثمان میں آٶں لیکن میں عثمان سیریز میں نہیں آ رہا 😥 جو کہ ایک بریکنگ نیوز ہے
![]() |
turgut alp interview |
۔ ساتھ ساتھ ان کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ شوٹنگ کے دوران ایک منگول سپاہی کی تلوار آنکھ کے قریب لگ گٸ لیکن شکر ہے زیادہ نقصان نہیں ہوا ۔ وسیم بادامی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ زیادہ آچھا مجھے شاہینہ {آٸیکز خاتون} کے ساتھ لگ بجاۓ اصلاحان کے کیونکہ انہوں نے کہا پہلی محبت ہمیشہ بہتر ہوتی ہے 😝 ۔ انہوں نے پاکستان کی بریانی کو بھی پسند کیا اور خواہش ظاہر کی کہ جب پاکستان آٸیں گے
تو آفریدی سے کرکٹ بھی سیکھیں گے ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں اندازا تھا کہ یہ ڈرامہ پاکستان میں بہت ہٹ ہو گا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی تک شادی نہیں کی لیکن بہت پہلے سے ایک جگہ دل لگایا ہوا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان میں مقبولیت کا اندازا اس طرح ہوا کہ بہت ساری پاکستانیوں خواتین کی جانب سے شادی کی آفرز ہوٸیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ گیمز آف تھرونز ایک خیالاتی ڈرامہ ہے
جبکہ ارطغرل ایک حقیقی اور تاریخی شاہکار ہے ۔ آخر میں انہوں نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ لالا آپ کو بوم بوم کیوں کہا جاتا ہے جبکہ پاکستانی فینز کو اردو میں عید مبارک اور دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان کا نغمہ بھی سنایا سب سے اہم بات انہوں نے کی کہ ان کو پورے ڈرامے میں ولنز میں نویان سب سے اچھا لگا انہوں نے بتایا کہ وہ پہلے باسکٹ بال کے کھلاڑی تھے مگر انجری کے بعد ماڈلنگ شروع کردی ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اس ڈرامے نے میری زندگی بدل دی ہے
تحریر یبوران الپلپلپ
نوٹ یہ بیان انہوں نے رات وسیم بادامی کے شو 11 میں دیا جس کا میں نے ابھی اردو میں ترجمہ کیا ہے
0 Comments