مسجد کنواں اور ارطغرل غازی کا خواب
کنویں والی مسجد کی کہانی جو کہ آج سے 800 سال پرانی ہے اور یہ اسلام کے ایک ہیرو ارطغرل غازی نے اپنے دور میں تعیمر کروائی تھی اس کو تعمیر کروانے کی وجہ کیا تھی وجہ یہ تھی کہ آپ کو ایک رات خواب آیا کہ ایک مسجد تعیمر کی جائے سوگت میں تو آپ نے خود اس کی تعمیر پر عمل کرتے ہو ئے اسے تعمیر کیا آپ نے یہ مسجد جہاں پر تعمیر کی وہ جگہ ایک عیسائی کی تھی
آپ نے وہ جگہ اس عیسائی سے خرید کر وہاں مسجد تعمیر کی آخر وہاں مسجد تعمیر کرنے کی وجہ کیا تھی تو اس کی وجہ یہ تھی کہ وہاں پر ایک کنواں تھا جہاں سے لوگ پانی بھرتے تھے آپ نے نمازیوں کی آسانی کے لیے وہاں پر مسجد بنوائی تاکہ نمازی اس کنویں سے وضو کرکے نماز ادا کر سکیں جب عیسائیوں کو اس بات کا پتہ چلا کہ یہاں ایک مسجد بنائی جا رہی ہے اور یہ کنواں ان کے وضو میں آسانی اور پانی پینے کے کام آئے گا
تو انہوں نے اس کنویں میں ایک ایسا زہر ملایا جو کہ ایک انسان کو آہستہ آہستہ تڑپا کر مارے گا تا کہ شک ان پر نہ آئے کہ زہر عیسائیوں نے ملایا ہے جب زہر ملایا گیا تو لوگ بیمار پڑنے لگے آپ نے جب یہ صورتحال دیکھی تو آپ کو ایک رات جب نیند آئی تو آپ نے دیکھا کہ مسجد کے اردگرد درخت پھوٹ رہے ہیں تو آپ نے وہاں پر پھر کھدائی کروا کر ایک اور کنواں تعمیر کیا آپ رحمتہ اللہ علیہ اس کنویں سے 3 دن تک پانی پیتے رہے اور اپنے گھوڑے کو بھی اسی کا پانی پلاتے رہے کہ کہیں اس میں اس کا اثر تو نہیں ہے
جب 3 دن تک پانی پینے سے کوئی بیماری کی علامات ظاہر نہ ہوئیں تو آپ نے سوگت کے لوگوں کو حکم دیا کہ آپ لوگ سے کنویں سے پانی پینہ بند کر دیں اور اس نئے کنویں سے پانی لے جا کر پیئیں جب لوگوں نے پرانے کنویں کو چھوڑ کر نئے کنویں سے پانی بھرنا شروع کیا تو لوگوں کی بیماری جلد ہی ختم ہو گئی لیکن آج بھی یہ تتک روایات مین موجود ہے کہ کوئی بھی قافلہ کہیں بھی جا رہا ہو تو جہاں کہیں ٹھرے تو سب سے پہلے قافلے کا سردار پا نی پیتہ ہے پھر قافلے کوئی پلایا جا تا ہے یہ مسجد آج بھی سوگت میں موجود ہے
اور اس مسجد کو کنویں والی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس مسجد کے پرانے کنویں کو بند کر دیا گیا تھا اس کی تعمیر کی اصل تاریخ تو موجود نہیں البتہ ترکی کی تاریخ میں موجود ہے کہ یہ ارطغرل غازی رحمتہ اللہ علیہ نے تعمیر کی تھی اس مسجد میں بیک وقت 40 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں اس مسجد کو ڈرامے میں نہیں دکھایا گیا جبکہ اس کا یہ سب منظر ڈرامے کے پانچویں سیزن میں آنا تھا اور اس خواب کو بھی لیکن ہو سکتا ہے کہ کوئی مسئلہ پیش آیا ہو جس کی وجہ سے وہ یہ منظر ڈرامے میں نہ ڈال سکے ہوں لیکن میں بات ضرور کہوں گا کہ چاہے انہوں نے یہ منظر دیکھایا ہے یا نہیں دیکھایا لیکن ہمارے پاس اس کی تاریخ تو موجود ہے۔ اللہ اللہ
0 Comments